نہ تجھے چھوڑ سکتے ہیں

1 comment

نہ تجھے چھوڑ سکتے ہیں تیرے ہو بھی نہیں سکتے
یہ کیسی بے بسی ہے آج ہم رو بھی نہیں سکتے

یہ کیسادر ہے کہ پل پل ہمیں ٹرپائے رکھتا ہے
تمہاری یاد آتی ہے اور پھر سو بھی نہیں سکتے

چھپا سکتے ہیں اور نہ ہم دیکھا سکتے ہیں لوگوں کو
کچھ ایسے داغ دل پر جو ہم دھو بھی نہیں سکتے

کہا تھا چھوڑ دینگے یہ نگر پر رک گئے لیکن
تمہیں پا تو نہیں سکتے مگر کھو بھی نہیں سکتے

ہماراایک ہونا بھی ممکن نہیں رہا اب تو
جیئں کیسے کے تم سے دور اب ہو بھی نہیں سکتے

1 comments:

Can you tell us more about this? I'd want to find out some additional information.

my homepage - cardservproxy Cccam

back to top